اجرت خالص
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی کام کا نقد معاوضہ، نقد مزدوری۔
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اجرت' کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل 'خالص' لگایا گیا ہے جوکہ بطور صفت مستعمل ہے۔
جنس: مؤنث